معاشی حالات سے تنگ تاجر نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

جمعرات 25 فروری 2016 22:29

رائے ونڈ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء ) معاشی حالات سے تنگ تاجر نے زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ رائے ونڈ مین بازار میں کپڑا کا کاروبار کرنے والے تاجر چار بچوں کے باپ شیخ طارق علی نے معاشی حالات اور بیماری کیوجہ سے تنگ آ کر گھر والوں کے سامنے گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں اور ہسپتال جاکر دم توڑ گیا ۔گھر والوں نے بغیر قانونی کارروائی سپرد خاک کردیا ۔

متعلقہ عنوان :