پولیس ، رینجرزاور حساس اداروں کا بر ی امام میں سر چ آ پر یشن،3افغا نیو ں سمیت8مشتبہ افراد گرفتار
جمعرات 25 فروری 2016 21:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 فروری۔2016ء) پولیس ،پاکستان رینجرزاور حساس اداروں کا بر ی امام اور گردو نواح کے علاقوں میں سر چ آ پر یشن،03افغا نیو ں سمیت08مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ وایمونیشن اور شراب برآمد۔ سر چ آپر یشن کا مقصد اسلام آبا دمیں سکیورٹی کو فول پروف بنانا اور اسلام آباد کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ہے تاکہ کوئی شرپسند اپنے مذموم مقصد میں کامیاب نہ ہو سکے۔
ایس ایس پی اسلام آباد ساجد کیانی۔تفصیلا ت کے مطا بق جمعرات کو اسلام آ باد پو لیس ،پا کستا ن رینجر ز اور سکیورٹی اداروں کے افسران و جو انو ں نے بر ی امام اور گر دونو اح میں سر چ آ پر یشن کیا ۔سرچ آپریشن کے دوران 03افغا نیو ں سمیت 08 مشتبہ افراد کو حر است میں لیا گیا ۔ گرفتار افرادکے قبضہ سے اسلحہ و ایمو نیشن 04عدد پسٹلز 30بو ر ، ایک عدد 12بو ر گن معہ ایمو نیشن ، 03بو تلیں شراب ، ایک افغا نی سم کا ر ڈبر آمد کرلیے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہتے ہیں ہم مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لینے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیس بک پر دوستی ، امریکن دوشیزہ نے سرگودھا پہنچ کر اسلام قبول کر لیا،شادی کی تیاریا شروع
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.