پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، ملک بھر میں ٹی وی چینلز کی نشریات بند

muhammad ali محمد علی جمعرات 25 فروری 2016 20:14

پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، ملک بھر میں ٹی وی چینلز ..
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 فروری۔2016ء) پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال کے باعث ملک بھر میں ٹی وی چینلز کی نشریات بند ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جی ایس ٹی ٹیکس کے نفاذ کیخلاف ہڑتال شروع کر دی گئی ہے۔ ہڑتال کے دوران ملک بھر میں ٹی وی چینلز کی نشریات بند ہو گئی ہے۔ ٹی وی چینلز کی نشریات شام 7 بجے سے رات 10 بجے تک بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :