دفتر پر چھاپے کے حوالے سے اکا ؤ ٹنٹ جنر ل سندھ کی تردید

جمعرات 25 فروری 2016 17:50

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) اکا ؤ ٹنٹ جنر ل سندھ کے سر کا ر ی اعلا مئے کے مطا بق نجی چینلز پر نیب کی اے جی سندھ آفس پرما رے گئے مبینہ چھا پے سے متعلق خبر کی سختی سے تر دید کر تے ہوئے واضح کیا ہے کہ نیب سندھ کے حکام نے محکمہ تعلیم حکومت سندھ اور متعلقہ ڈسٹرکٹ اکا ؤ نٹس کے افسرا ن حوالے سے ما لی بے ظا بطگیو ں سے متعلق رہنما ئی اور اعانت طلب کی تھی ۔

(جاری ہے)

جس پر اے جی سندھ کے مختلف افسرا ن نے بریفنگ دی اور معلوما ت فرا ہم کیں ۔اس لئے نیب حکا م کے اس دور ے کو چھا پے کا رنگ دینا حقا ئق پر مبنی نہیں ہے ۔

متعلقہ عنوان :