ریس کورس پولیس نے چودہ سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کیس میں چالان عدالت میں جمع کر ادیا
200صفحات پر مشتمل چالان میں عدنان ثنا اﷲ ، بلال ، ماجد اور عمران کو گنہگا قرار دیا گیا ہے
جمعرات 25 فروری 2016 17:50
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) تھانہ ریس کورس پولیس نے چودہ سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کیس میں چالان عدالت میں جمع کرا دیا ۔ 200صفحات پر مشتمل چالان میں عدنان ثنا اﷲ سمیت چار ملزمان کو گنہگار قرار دیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
تھانہ ریس کورس پولیس نے اپر مال کے گیسٹ ہاؤس میں چودہ سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔
محکمہ پراسیکیوشن نے گزشتہ روز 200صفحات پر مشتمل چالان جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں جمع کرایا جس میں عدنا ن ثنا اﷲ ، بلال ،عمران اور ماجد کو گنہگا ر قرار دیا گیا ہے ۔چالان کے ساتھ ملزمان کی میڈیکل رپورٹ بھی لف کی گئی ہے ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں سماعت کے بعد اسے سماعت کے لئے سیشن کورٹ بھجوا دیا جائے گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.