موغا دیشو : صومالیہ میں شدت پسند تنظیم الشباب کا صدارتی محل پر مارٹر گولے سے حملہ ، 3 افراد ہلاک متعدد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 25 فروری 2016 17:42

موغادیشو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 فروری 2016ء) : صومالیہ میں شدت پسند تنظیم نے صدارتی محل پر مارٹر گولے سے حملہ کیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق صومالیہ میں شدت پسند تنظیم الشباب نے صدارتی محل پر مارٹر گولے سے حملہ کیا۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی نے بتایا کہ حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :