قومی کر کٹ ٹیم کے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے تمام خدشات دور
وزیر اعظم نے ٹیم کو بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کی باضابطہ اجازت دیدی
جمعرات 25 فروری 2016 17:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 فروری۔2016ء) وزیر اعظم نواز شریف نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے،قومی کرکٹ ٹیم شاہد آفریدی کی قیادت میں چھٹے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شیڈول کے مطابق اپنے پول میچز کلکتہ، دھرم شالا اور موہالی میں کھیلے گی۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد پاکستان کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے تمام خدشات دور ہوگئے ہیں۔
ورلڈ ٹی ٹوئینٹی 8 مارچ سے بھارت میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 19مارچ کو دھرم شالہ میں کھیلا جائے گا۔مردوں کے ایونٹ کیلئے انعامی رقم 56لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے جو2014 میں بنگلہ دیش میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے مقابلے میں86 فیصد زیادہ ہے اسی طرح خواتین کے ایونٹ کیلئے پرائز منی 122فیصد اضافے کے بعد چار لاکھ ڈالر رکھی گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.