پاکستان جیش محمد اور لشکر طیبہ جیسے دہشتگرد گروپوں کی کھل کر حمایت کررہا ہے،بھارتی آرمی چیف کی ہرزہ سرائی
جمعرات 25 فروری 2016 16:52
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 فروری۔2016ء ) بھارتی آرمی چیف جنرل دلبیر سنگھ سہواگ نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جیش محمد اور لشکر طیبہ جیسے دہشتگرد گروپوں کی کھل کر حمایت کررہا ہے ،عالمی برادری کو اس ناسور کے خاتمے کیلئے کوششیں کرنی چاہیں۔
(جاری ہے)
جمعر ات کوبھارتی میڈیاکے مطابق#آرمی تھینک ٹینک کی طرف سے منعقد کیے گئے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی آرمی چیف نے کہاکہ لشکر طیبہ اور جیش محمد جیسے دہشتگردگروپوں کو ہماری مغربی سرحدوں کے پار سے مدد مل رہی ہے ۔
انکاکہنا تھاکہشدت پسند تنظیم داعش کا سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع سے بڑھتا ہوا ثر رسوخ عالمی اور علاقائی سیکورٹی کیلئے ایک بڑا چیلنج بن گیا ہے ۔نائن الیون ،ممبئی حملوں اور حالیہ پیرس کے حملے کے بعد دہشتگردی کے خطرے کے حوالے سے عالمی رہنماؤں کے خیالات میں تبدیلی آئی ہے ۔ہمیں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے صرف طریقوں کو ہی نہیں بلکہ دہشتگردی کے پھیلاؤ کا باعث بننے والے عوامل سے بھی نمٹا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.