آسٹریلیوی کرکٹ شائقین کے ورلڈ ٹی ٹونٹی میچز دیکھنے سے محروم رہنے کا خدشہ پیدا ہوگیا

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعرات 25 فروری 2016 16:47

آسٹریلیوی کرکٹ شائقین کے ورلڈ ٹی ٹونٹی میچز دیکھنے سے محروم رہنے کا ..

میلبورن(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار25فروری- 2016ء) آسٹریلیوی کرکٹ شائقین کے ورلڈ ٹی ٹونٹی میچز دیکھنے سے محروم رہنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ محض 2ہفتے کے فاصلے پر ہے تاہم ابھی کسی مقامی آسٹریلیو ی ٹی وی براڈ کاسٹر نے میگا ایونٹ کو برا ہ راست دکھانے کے نشریاتی حقوق حاصل نہیں کیے ہیں جس کی ایک بڑی وجہ بھارتی براڈ کاسٹر سٹار سپورٹس کے جانب سے حد سے زیادہ رقم کا تقاضہ کرنابتایا جارہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :