فوج نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی محافظ ہے‘رانا ثنا اللہ
جمعرات 25 فروری 2016 16:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 فروری۔2016ء) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازت میں توسیع کی قرار داد ایوان میں آئی تو ترمیم کر کے ضرب عضب کو سراہنے کے الفاظ شامل کیے جائیں گے ‘فوج کی بطور ادارہ عزت کرنی چاہئے ،فوج نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں کی محافظ ہے اورضرب عضب میں قربانیوں پر پوری قوم کو فخر ہے‘ آصف علی زرداری کا بیا ن اگر ان کا ہے تو اسے درست مانتے ہیں،سابق صدر کو ایسا بیان ہی دینا چاہئے‘سیاستدانوں، میڈیا، جرنیلوں اور ججز کو باہم مل کر ملک کو آگے بڑھانا ہوگا۔
بدھ کے روز پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ اگر پیپلز پارٹی کی آرمی چیف کی مدمت ملازمت میں توسیع کی قرارداد ایوان میں آئی تو وہ اس میں ترمیم لائینگے کہ ہماری مسلح افواج کی ضرب عضب کی کامیابیوں پر قوم کو فخر ہے جبکہ آرمی چیف کا بطور کمانڈر کردار قابل ستائش ہے اور یہ کا م آئین اور قانون کے مطابق ہو نا چاہئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.