یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزراءکا برسلز میں اجلاس ‘تارکین وطن کے بحران سے یورپی ممالک کو درپیش خطرات پرتبادلہ خیال
میاں محمد ندیم جمعرات 25 فروری 2016 16:00
برسلز(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔25فروری۔2016ء) یورپی یونین کے رکن ممالک کے وزرا تارکین وطن کے بحران سے یورپی ممالک کو درپیش خطرات کے حوالے سے برسلز میں ملاقات رہے ہیں۔بلقان کی ریاستوں نے تارکین وطن کی تعداد کو محدود کرنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ یونان کی جانب سے اِس پر تنقید کی جارہی ہے، جہاں مقدونیا کی جانب سے افغان باشندوں کے لیے داخلہ بند ہونے کے بعد سے ہزاروں افراد بے یارو مددگار پھنسے ہوئے ہیں۔
اسی دوران ہنگری نے بھی تارکین وطن کے لازمی کوٹے پر ریفرینڈم کرانے کا اعلان کردیا ہے۔رواں برس اب تک ایک لاکھ سے زیادہ پناہ گزین یورپ میں داخل ہوئے ہیں۔برسلز میں ہونے والی ملاقات میں یورپی ممالک کے وزرائے داخلہ کو آسٹریا اور آٹھ بلقان ممالک کی جانب سے تیار کردہ منصوبہ پر بریفنگ دی جائے گی، جس میں تمام آنے والوں کے انگلیوں کے نشانات لینے اور پاسپورٹ کے بغیر یا جعلی دستاویزات پر یورپ میں داخل ہونے والوں کو واپس بھیجنا شامل ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.