کراچی ،پھول پتی لین میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا
جمعرات 25 فروری 2016 15:23
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) کراچی کے علاقے پھول پتی لین میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیاگیا،گرفتار ملزما ن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیاگیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پرپولیس نے لیاری کے علاقے پھول پتی لین میں کارروائی کی تو ملزمان نے فائرنگ شروع کر دی ،پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دوملزمان کوزخمی حالت میں گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان کی شناخت نوشاد اور ذاکر کے نام سے کی گئی۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق بابالاڈلا گروپ سے ہے۔ ملزمان بھتہ خوری،ڈکیتی،راہزنی اور موٹرسائیکل چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں اور ملزمان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا،ادھر دوسری جانب محمودآباد اعظم بستی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جاں بحق افراد کی شناخت عمیر کے نام سے ہوئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.