کراچی ‘دونوں جیلوں پر دہشت گردوں کے حملوں کا خدشے کے پیش نظر متعلقہ حکام کو سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایات
جمعرات 25 فروری 2016 15:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) آئی جی جیل خانہ جات سندھ نے شہرقائد کی دونوں جیلوں پر دہشت گردوں کے حملوں کا خدشے کے پیش نظر متعلقہ حکام کو سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایات کردی ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ نصرت حسین منگن کی جانب سے کراچی کی سینٹرل اور ملیر جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس شاکر حسین شاہ اور مرید عباس شیخ کو تحریری طور پر ہدایات جاری کی گئی ہیں جس میں کہا کہ القاعدہ کی برصغیر شاخ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے گرفتار دہشت گردوں نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا کہ کراچی کی دونوں جیلوں پر حملے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے ‘سیکیورٹی کے معاملے میں کسی بھی قسم کی غفلت خطرناک ثابت ہوسکتی ہے اس لئے متعلقہ حکام جیلوں کی سیکیورٹی کو مزید سخت کریں۔
واضح رہے کہ 2014 میں بھی دہشت گردوں نے کراچی سینٹرل جیل پر حملے اور سرنگ کھود کر اپنے ساتھیوں کو چھڑانے کی سازش کو ناکام بنایا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.