بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ایک لاکھ 25 ہزار 714 مشکوک مستحقین کے رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ‘حکام نے ادائیگی روک دی
جمعرات 25 فروری 2016 14:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں ایک لاکھ 25 ہزار 714 مشکوک مستحقین کے رجسٹرڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس پر حکام نے ان افراد کو رقوم کی ادائیگی روک دی ہے۔
(جاری ہے)
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کے زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں ماروی میمن نے بتایا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ایک لاکھ 25 ہزار 714 افراد مشکوک ہیں جن کو رقوم کی ادائیگی روک دی گئی ہے جبکہ ان افراد کو رقم فراہم کرنے والے ملازمین کو شوکاز جاری کر دیئے گئے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ سکینڈل میں بی آئی ایس پی کے 75 افسران ملوث ہیں جن کے خلاف انکوائری اگلے ماہ مکمل کرلی جائے گی۔ ماروی میمن کا مزید کہنا تھا کہ بی آئی ایس پی کا محکمہ آڈٹ کرایا جا رہا ہے ، نادرا اور بی آئی ایس پی کی مشترکہ ٹیم آڈٹ کرے گی۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.