وزیر اعظم محمد نواز شریف کا مظفرآباد پہنچنے پر شاندار استقبال

جمعرات 25 فروری 2016 14:29

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف کا مظفرآباد پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ہے ۔صدر سردار یعقوب خان اور وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدلمجید سمیت دیگر ارکان اسمبلی اور پارٹی رہنماؤں نے انکا ہیلی پیڈستقبال کیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نواز شریف نے ہیلی پیڈ پر استقبالیہ کمیٹی میں شامل تمام ممبران اسمبلی سے سلام کیا اور خیرت دریافت کی ،اس مو قع پر وزیر اعظم کے ہمراہ وزیر امور صحت سائرہ افضل تار ڑ،مریم نواز شریف،معاون خصوصی ڈاکٹر آ صف کرمانی ،مشتاق منہاس اور دیگر بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :