بھکر،حساس اداروں کی کارروائی ، اہم دہشت گرد گرفتار

جمعرات 25 فروری 2016 13:24

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 فروری۔2016ء) حساس اداروں نے بھکر کے نواحی علاقے میں کارروائی کے دوران اہم دہشت گرد گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ذرائع کے مطابق بھکر کے نواحی علاقے جنڈانوالہ میں حساس ادارے نے کارروائی کے دوران اہم دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار دہشت گرد آصف قدرت آباد چیک پوسٹ پر حملے میں ملوث تھا۔

متعلقہ عنوان :