وزیراعظم نے اداروں کی اصلاح کے لئے 6رکنی کمیٹی قائم کردی

جمعرات 25 فروری 2016 13:23

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 فروری۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے اداروں کی اصلاح کے لئے 6رکنی کمیٹی قائم کردی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیراعظم نواز شریف نے قومی اداروں کی اصلاح اور کارکردگی بہتر بنانے کے لئے چھ رکنی کمیٹی قائم کردی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کمیٹی اداروں کے سربراہوں کی تنخواہوں کے پیکج سے متعلق اور اداروں کی اصلاح کیلئے سفارشات پیش کرے گی۔

متعلقہ عنوان :