جی20 کے متوقع اجلاس سے جاپانی ین کی قدر میں کمی

جمعرات 25 فروری 2016 13:10

ٹوکیو ۔ 25 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 فروری۔2016ء) ٹوکیو فوریکس ٹریڈ میں جی20 کے متوقع اجلاس نے جاپانی ین کی قدر کو گرا دیا،امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ جمعرات کو112.59ین رہی جو کہ ایک روز قبل 112.15 ین تھی،یورو 124.19ین اور 1.1022ڈالر رہی جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی شرح تبادلہ معمولی اضافے کے ساتھ 1.3943ڈالر رہی �

(جاری ہے)