ایئر نیوزی لینڈ کو ریکارڈ منافع
جمعرات 25 فروری 2016 13:10
ویلنگٹن۔ 25 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 فروری۔2016ء) نیوزی لینڈ کی فضائی کمپنی ایئر نیوزی لینڈ نے ریکارڈ منافع حاصل ہونے کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
فضائی کمپنی ائر نیوزی لینڈ کے مطابق انھیں گذشتہ سال کی آخری ششماہی میں ریکارڈ338 نیوزی لینڈ ڈالر(225 ملین ڈالر )کا خالص منافع حاصل ہوا ہے جبکہ 2014 کی آخری ششماہی کے مقابلے میں 154فیصد زیادہ ہے۔ادارے کے چیئر مین ٹونی کارٹر نے کہا کہ ائر نیوزی لینڈ کو سال 2015میں تیل کے نرخوں میں کمی نے ادارے کے اخراجات گھٹانے میں اہم کردار ادا کیا اور ان کے آپریشنز کی ڈیمانڈ میں 17فیصد اضافہ ہوا اور اس سے آپریٹنگ ریونیو 12فیصد سے2.7 فیصد زیادہ رہا،انھوں نے کہا کہ ادارے کی آمدنی میں32 فیصد سے 457 ملین ڈالر اضافہ ہوا۔
مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.