ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں تیزی

جمعرات 25 فروری 2016 13:09

ٹوکیو۔ 25 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 فروری۔2016ء) ایشیاء کی مرکزی سٹاک مارکیٹ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو تیزی رہی،مرکزی نکی 225 انڈکس 0.43 فیصد یا 67.68 پوائنٹس اپ رہا جبکہ ٹاپکس انڈکس نے تمام پہلے سیشنز میں سٹاکس ویلیو میں فیصد یا0.40 5.11 پوائنٹس اضافہ ہوا�

(جاری ہے)