سندھ ہائی کورٹ میںبل بورڈ ہٹانے سے متعلق درخواست کی سماعت
سندھ ہائیکورٹ نے آئندہ دو ہفتوں میںبل بورڈ ہٹانے کا حکم دے دیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 25 فروری 2016 13:01
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 فروری 2016ء) : سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقہ ایف ٹی سی شارع فیصل سمیت ملحقہ علاقوں میں لگے بل بورڈز ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے دو ہفتوں میں رپورٹ طلب کر لی ہے تفصیلات کے مطابق مذکورہ علاقوں میں بل بورڈ ہٹانے سے متعلق ایک سماجی تنظیم نےدرخواست دائر کر رکھی تھی۔
(جاری ہے)
جس پر جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے سماعت کی ، درخواست میں موقف اختیارکیا گیا کہ عدالت اس سے قبل متعدد مرتبہ بل بورڈز ہٹانےکا حکم دے چکی ہےلیکن حکم پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔
سماجی تنظیم کی جانب سے دائر درخواست میں ذمہ داروں کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کرنے کی استدعا بھی کی گئی ۔ عدالت نے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے ایف ٹی سی شارع فیصل سمیت ملحقہ علاقوں میں لگے بل بورڈ ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ دوہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.