چئیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو پی ایس ایل کی تقریب میںکس نے مدعو کیا؟؟ نجم سیٹھی نے بتا دیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 25 فروری 2016 12:09
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 فروری 2016ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چئیر مین پی سی بی نجم سیٹھی نے بتایا کہ ہماری جانب سے پی ایس ایل میں شرکت کے لیے کسی کو وزیر اعظم نواز شریف اور عمران خان کے علاوہ کسی کو مدعو نہیں کیا گیا تھا۔
(جاری ہے)
نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کی تقریب میں چئیر مین بلاول بھٹو زرداری اور ان کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری بھی شریک تھیں لیکن انہیں دعوت نامہ ہماری جانب سے نہیں بلکہ وزیر برائے ثقافت کی جانب سے دیا گیا تھا۔
نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ چئیر مین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے اس بات کا گلہ بھی کیا کہ ہم نے انہیں پی ایس ایل میں مدعو نہیں کیا۔ نجم سیٹھی نے مزید بتایا کہ بھٹو خاندان کو دبئی میں اعلیٰ اور شاہی پروٹوکول دیا جاتا ہے ، اور یہی وجہ ہے کہ بلاول بھٹو کو ہماری جانب سے نہیں بلکہ وزارت ثقافت کی جانب سے دبئی میں ہوئی پی ایس ایل کی تقریب میں مدعو کیا گیا تھا ۔ نجم سیٹھی نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.