قومی ٹیم شیڈول ڈیوس کپ ٹائی ایشیاء اوشنیا زون گروپ ون میں شرکت کیلئےکل سری لنکا روانہ ہوگی
جمعرات 25 فروری 2016 11:50
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 فروری۔2016ء) قومی ٹینس ٹیم چین کے خلاف شیڈول ڈیوس کپ ٹائی ایشیاء اوشنیا زون گروپ ون میں شرکت کیلئے(آج) جمعہ کو سری لنکا روانہ ہوگی ‘ اعصام الحق دبئی سے براہ راست سری لنکا میں ٹیم کو جوائن کرے گا۔
(جاری ہے)
پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکریٹری محمد خالد رحمانی کے مطابق پاکستان اور چین کے درمیان ایشیاء اوشنیا زون گروپ ون ڈیوس کپ ٹائی 4 سے 6 مارچ تک سری لنکا میں کھیلی جائیگی جس میں قومی ٹیم آئندہ ماہ چین کے خلاف شیڈول ڈیوس کپ ٹائی ایشیاء اوشنیا زون گروپ ون کی تیاری کے سلسلے میں 26 فروری کو سری لنکا روانہ ہوگی۔
عقیل خان اور یاسر خان ایونٹ میں شرکت کیلئے کراچی جبکہ محمد عابد مشتاق لاہور سے ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت کیلئے سری لنکا روانہ ہوں گے اسی طرح اعصام الحق دبئی میں بین الاقوامی مقابلوں میں مصروفیات کے باعث وہاں سے براہ راست سری لنکا میں ٹیم میں شامل ہوں گے ‘ ٹیم کے ہمراہ دو آفیشلز بھی جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.