پشاور،حیات آباد اور ناصر باغ میں سرچ آپریشن، 40 افراد گرفتار
جمعرات 25 فروری 2016 11:02
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 فروری۔2016ء ) پشاورپولیس نے حیات آباد اور ناصر باغ کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں غیر قانونی طور پر مقیم11 افغان باشندوں سمیت 40 افراد گرفتار کرکے 2 پستول، منشیات اور بڑی تعداد میں کارتوس برآمد کرلئے۔ پشاور پولیس نے حیات آباد اور ناصر باغ کے علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق سرچ آپریشن میں 40 افراد کو گرفتار کیا گیا جس میں غیر قانونی طور پر مقیم11 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق 17 افراد کو کرایہ داری کے کوائف مکمل نہ ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے، 10 مشتبہ افراد کو بھی آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا ہے، جن کے قبضے سے 24 غیر رجسٹرڈ موٹر سائیکلیں، 2 پستول، متعدد کارتوس اور منشیات بھی قبضے میں لی گئی ۔پولیس کے مطابق 2 افراد کو اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا ، جن کے قبضے سے 70 سے زیادہ اسمگل کی جانے والی قیمتی لکڑی قبضے میں لی گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.