اداکار حبیب انتقال کر گئے

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 25 فروری 2016 10:14

اداکار حبیب انتقال کر گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24فروری۔2016ء) پاکستان کے معروف اداکار حبیب انتقال کر گئے۔ اداکار حبیب الرحمن لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل تھے وہ طویل عرصے سے بیمار تھے ۔

(جاری ہے)

دماغ کی شریانیں پھٹنے کے باعث انہیں چند روز قبل ہسپتال داخل کیا گیا تھا۔ حبیب پاکستان کی پنجابی اور اُردو فلموں کے ممتاز اداکار تھے۔