وزیراعلیٰ سے کنٹری ڈائریکٹر ایشیائی ترقیاتی بینک کی ملاقات، آبپاشی، توانائی، انفراسٹرکچراور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
ایشیائی ترقیاتی بینک پنجاب کے پانچ ہزار سکولوں کو سولر پر منتقل کریگا، لاہو رمیں بلیو یا پرپل لائن کیلئے فنانسنگ کرنے پر دلچسپی کا اظہار وزیراعلیٰ شہبازشریف تیزرفتاری اور شفاف طریقے سے منصوبوں کو آگے بڑھا رہے ہیں جو کہ قابل تعریف ہے:کنٹر ی ڈائریکٹراے ڈی بی
بدھ 24 فروری 2016 22:31
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 فروری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے آج یہاں ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ورنر ای لی پیج (Mr.Werner E.Liepach)نے ملاقات کی۔ ملاقات میں آبپاشی، توانائی، انفراسٹرکچر،شہری سہولتوں کی بہتری،واٹر مینجمنٹ،سیلاب سے بچاوٴ کے حوالے سے اقدامات اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے اس موقع پر لاہو رمیں بلیو یا پرپل لائن کیلئے فنانسنگ کرنے پر دلچسپی کا اظہار کیا گیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کا بڑا پارٹنر ہے اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے پنجاب میں مختلف شعبوں میں منصوبوں پرکامیابی سے عملدر آمد ہورہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.