معروف عرب نعت خواں سمیع یوسف کو دبئی کے محمد بن راشد المخدوم ایوارڈ برائے عالمی امن سے نواز دیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 24 فروری 2016 22:26

معروف عرب نعت خواں سمیع یوسف کو دبئی کے محمد بن راشد المخدوم ایوارڈ ..
دبئی(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24فروری۔2016ء)معروف عرب نعت خواں سمیع یوسف کو دبئی کے محمد بن راشد المخدوم ایوارڈ برائے عالمی امن سے نواز دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دبئی میں پہلے عالمی دن برائے شعراء امن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر معروف عرب نعت خواں سمیع یوسف کو ان کی خدمات کے اعزاز میں محمد بن راشد المخدوم ایوارڈ برائے عالمی امن سے نواز گیا۔