ملک بتدریج معاشی استحکام کی منازل طے کرتا جارہا ہے،صدرمملکت کاغیرملکی سفیروں کے اعزاز میں لاہور چیمبر کے سالانہ عشائیے سے خطاب
بدھ 24 فروری 2016 20:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 فروری۔2016ء) صدر مملکت سید ممنون حسین نے کہا ہے کہ ملک بتدریج معاشی استحکام کی منازل طے کرتا جارہا ہے، صنعت و تجارت کو درپیش مسائل حل کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جاسکتے ہیں کیونکہ تاجر معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں اور ان کے بغیر معاشی اہداف کا حصول ممکن نہیں ہے۔ صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار غیرملکی سفیروں کے اعزاز میں لاہور چیمبر کے سالانہ عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس اہم ایونٹ کا اہتمام لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد، سینئر نائب صدر الماس حیدر، نائب صدر ناصر سعیدنے کیا تھا جبکہ جبکہ سابق صدور ،ایگزیکٹو کمیٹی ممبران اور وفاقی وزرا نے بھی عشائیے میں شرکت کی۔ سید ممنون حسین نے کہا کہ حکومت صنعت و تجارت کو درپیش مسائل کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھارہی ہے، توانائی کی پیداوار کے بہت سے منصوبے پائپ لائن میں ہیں جن کی تکمیل کے بعد توانائی کی قلت کا مسئلہ ختم ہوجائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.