کرپشن اور بدعنوانی ختم کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا،صدر ممنون
اڑھائی سال کے عرصے میں قومی معیشت میں بہتری آئی جس کی عالمی مالیاتی ادارے تصدیق کر رہے ہیں، زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا پاکستان میں اسلامی بینکاری نظام تیزی سے ترقی کررہا ہے، حکومت مالیاتی نظام کو اسلام کے تابع بنانا چاہتی ہے،اسلامی یونیورسٹی میں خطاب
بدھ 24 فروری 2016 20:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 فروری۔2016ء)صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے گزشتہ اڑھائی سال کے عرصے میں قومی معیشت میں بہتری آئی ہے جس کی عالمی مالیاتی ادارے بھی تصدیق کر رہے ہیں ، زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے اور ملک میں اقتصادی ترقی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ صدرمملکت ممنون حسین نے یہ بات ادارہ تحقیقات اسلامی ، اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیراہتمام اسلامی بینکاری اور فنانس کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔
صدرمملکت ممنون حسین نے کہا کہ پاکستان کو کرپشن اور بدعنوانی نے تباہ کیا ان برائیوں کے خاتمے کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا اس سلسلے میں ہم سب کو اپنا کردار اداکرناچاہیے، انہوں نے کہا کہ ماضی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی گئی، کالا باغ ڈیم کو متنازعہ بنایا گیا جبکہ رینٹل پاور جیسے منصوبے شروع کئے گئے جن میں کرپشن اور بدعنوانی بڑے پیمانے پر کی گئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.