ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ، بنگلہ دیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب بدھ 24 فروری 2016 18:05

ایشیا کپ ٹی ٹونٹی ، بنگلہ دیش کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

ڈھاکہ(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار24فروری- 2016ء) ایشیا ء کپ ٹی ٹونٹی کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضی کا کہنا تھا کہ رات کواوس پڑنے سے باؤلنگ سے مشکلات آسکتی ہیں تاہم انکے خیال میں وکٹ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا ۔ بھارتی کپتان ایم ایس دھونی کا کہنا تھا کہ ہردیک پانڈے کے آنے سے باؤلنگ متوازن ہوئی ہے ،بھارت نے اپنی ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے اور رہانے کی جگہ کوہلی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :