پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہری دفاع کا عالمی یکم مارچ کو منایاجائیگا
بدھ 24 فروری 2016 17:52
فیصل آباد۔24 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 فروری۔2016ء ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہری دفاع کا عالمی دن یکم مارچ بروزمنگل کو منایاجائیگاجبکہ اس موقع پر صوبائی دارالحکومتوں ، ڈویژنل ہیڈکوارٹرزاورمختلف شہروں میں خصوصی واکس ، سیمینارز، کانفرنسز ، مذاکروں ، مباحثوں اور دیگر تقریبات کاانعقاد کیاجائیگا جن میں قدرتی آفات ، ناگہانی واقعات، بڑے سانحات ، قومی حادثات ، سیلاب ، زلزلہ ، حالت جنگ اور امن کی حالت کے دوران شہریوں میں ان کے کردار کی ادائیگی کے بارے میں شعوری آگاہی پیدا کی جائے گی تاکہ وہ کسی بھی غیر متوقع صورتحال میں اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کرنے کے قابل ہو سکیں۔
سول ڈیفنس کے عالمی دن کے موقع پر سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ فیصل آباد کی جانب سے بھی مختلف پروگرامز تشکیل دےئے جارہے ہیں جس کے تحت ضلعی محکمہ سول ڈیفنس کے زیر اہتمام یوم شہری دفاع کے حوالے سے ایک سیمینار نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم آرٹس کونسل فیصل آباد میں یکم مارچ کو منعقد ہوگاجس میں قائم مقام ڈی سی او/ڈسٹرکٹ کنٹرولر سول ڈیفنس کنوراعجاز خالق مہمان خصوصی ہونگے۔(جاری ہے)
محکمہ شہری دفاع فیصل آباد کے ذرائع کے مطابق سیمینار سے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے مقررین اپنے خطبات کے دوران شہری دفاع کی اہمیت وافادیت کو اجاگر کریں گے۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.