ایف سی ،حساس ادارے کا پنجگور میں سرچ آپریشن ،کالعدم تنظیم بی ایل ایف کے چار مشتبہ افراد گرفتار

بدھ 24 فروری 2016 16:56

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 فروری۔2016ء ) ایف سی اور حساس ادارے کا پنجگور میں سرچ آپریشن کالعدم تنظیم بی ایل ایف کے چار مشتبہ افراد گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق بدھ کو ایف سی اور حساس ادارے نے سری کران کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا اور بی ایل ایف سے تعلق رکھنے کے شعبے میں چار مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا ہے مزید تحقیقات جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :