پشاور کے علاقہ حیات آباد سے جواں سال لڑکے کی لاش برآمد

بدھ 24 فروری 2016 14:51

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 فروری۔2016ء) پشاور کے علاقہ حیات آباد سے جواں سال لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ جسے تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا۔مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق حیات آباد میں باغ ناران کے قریب ایک جواں سال لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتول کی عمرتقریباً پندرہ سال ہے ۔ جسے تیز دھار آلے سے قتل کیاگیاپولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانہ منتقل کردیا مقتول کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی۔

متعلقہ عنوان :