جنوبی وزیرستان ‘ ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ اہلکار زخمی
بدھ 24 فروری 2016 14:47
جنوبی وزیرستان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 فروری۔2016ء) جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ اہلکار زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق تحصیل وانا کے علاقے تنائی میں گشت پر موجود ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے میں پانچ ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کو سیکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر زخمی اہکاروں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ ادھر سیکیورٹی فوسز نے علاقے کو سیل کرکے آپریشن شروع کردیاہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.