پشاور : احتساب عدالت نے پوسٹ ماسٹر کو کرپشن ثابت ہونے پر تین سال قید کی سزا سنا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 24 فروری 2016 14:45

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 فروری 2016ء) : پشاور کی احتساب عدالت نے کرپشن ثابت ہونے پر پوسٹ ماسٹر کو 3 سال قید کی سزاسنادی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج ابراہیم خان نے کیس کی سماعت کی ۔

(جاری ہے)

پوسٹ ماسٹر کو 2007ء میں 8 لاکھ روپے کرپشن کے الزام میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں جُرم ثابت ہونے پر عدالت نے پوسٹ ماسٹر کو تین سال قید کی سزا سنا دی۔

متعلقہ عنوان :