ننکانہ میں موٹر سائیکل چوری کی دو وارداتیں دو شہری 2موٹر سائیکلوں سے محروم

بدھ 24 فروری 2016 14:30

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 فروری۔2016ء) ننکانہ کے تجمل گجر کی موٹر سائیکل 1626/NBK مدرسے کے باہر سے نامعلوم چو ر لے گئے جبکہ واربرٹن کے حافظ محمد ذیشان کمبوہ کی موٹر سائیکل 561/SAC نا معلوم چور رحمان بیکری سے باہر سے چوری کر کے لے گئے۔

متعلقہ عنوان :