ننکانہ صاحب، مسلح افراد نے فائرنگ کر کے نوجوان قتل کرڈالا

بدھ 24 فروری 2016 14:30

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 فروری۔2016ء) ننکانہ کے DPOہاؤس اورDCOہاؤس سے چند گز کے فاصلے پر احمد شاہ روڈ پر موٹر سائیکل سوار2نامعلوم مسلح افراد نے منڈی فیض آباد کے گاؤں کوٹ مغل کے رہائشی نوجوان رفاقت علی کو سر میں گولیاں مار کر قتل کر ڈالا وجہ عناد پرانی دشمنی بتائی جا رہی ہے

متعلقہ عنوان :