غالب مارکیٹ میں گاڑی سے غیر ملکی شراب کی 500بوتلیں برآمد

بدھ 24 فروری 2016 13:09

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 فروری۔2016ء) پولیس نے لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں ایک گاڑی سے غیر ملکی شراب کی 500بوتلیں برآمد کر لیں۔

(جاری ہے)

گلبرگ لاہور کی غالب مارکیٹ میں پولیس نے ناکہ لگا رکھا تھا جہاں پرایک مشکوک کار کو روک کر چیک کیا گیا تو کار سے غیر ملکی شراب کی 500بوتلیں برآمدہوگئیں ۔پولیس نے کار سوار شخص احمد کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :