سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 4۔4 ریکارڈ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 24 فروری 2016 12:32

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 4۔4 ریکارڈ

سوات (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 فروری 2016ء) : سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی خوف کے مارے لوگ اپنے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے ، زلزلے کی گہرائی 151 کلو میٹر جبکہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :