این اے کمیٹی داخلہ نے اسلام آبادلوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 منظور کر لیا
بل کی حمایت میں سات مخالفت میں چھ ووٹ آئے،اپوزیشن جماعتوں کے ارکان کاڈپٹی میئرز کی تعداد پربھی اعتراض
منگل 23 فروری 2016 22:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے اسلام آبادلوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2015 منظور کر لیا ہے ۔بل کی حمایت میں سات جب کہ مخالفت میں چھ ووٹ آئے،اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے ڈپٹی میئرز کی تعداد پربھی اعتراض کیاممبران کا کہناتھاکہ اگر اسلام آباد کو دو کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا ہے تو ڈپٹی میئرکی تعداد بھی دو ہونی چاہے۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس چیئرمین رانا شمیم اختر کی زیر صدارت گزشتہ روز ہوا۔اجلاس میں کمیٹی ممبران ایم کیو ایم کے آصف حسنین ،پاکستان تحریک انصاف کے عارف علوی ،نعیمہ کشور ،عارف خان ،شیر اکبر خان ،نواب یوسف تالپور ،رحمان شیخ ،محمد نعمان ،ڈی جی پاسپورٹ امیگریشن عثمان باجوہ ،ایڈیشنل سیکرٹری چوہدری اصغر ،نادرا ،ضلعی انتظامیہ ،وزارت داخلہ اور ایف آئی اے حکام نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.