معاشی استحکام کے بعد اگلا ہدف وسیع سرمایہ کاری کا حصول ہے،خرم دستگیر
چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو برآمدی نیٹ ورک میں شامل کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو نئے برآمد کنندگان کی استعداد کا ر بڑھانے کیلئے منصوبہ شروع کرنے کی ہدایت کردی ڈیپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کی سربراہ جوانہ ریڈ سے گفتگو
منگل 23 فروری 2016 22:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) وفاقی وزیر تجارت انجنئیر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام کے بعد حکومت کا اگلا معاشی ہدف ملک میں وسیع سرمایہ کاری کا حصول ہے، وزیر اعظم نواز شریف نے یکم جولائی سے ایکسپورٹرز سیلز ٹیکس زیرو ریٹنگ کا اعلان کر دیا ہے، چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کو برآمدی نیٹ ورک میں شامل کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کو نئے برآمد کنندگان کی استعداد کا ر بڑھانے کیلئے منصوبہ شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے، ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر نے پاکستان میں ڈیپارٹمنٹ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ(ڈفڈ) کی سربراہ جوانہ ریڈ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انھوں نے کہا کہ پاکستان میں معا شی استحکام کی بدولت تمام دنیا سے سرمایہ کار پاکستان کا رخ کر رہے ہیں ، ملک میں توانائی، انفراسٹرکچر، صنعت اور مینوفیکچرنگ میں بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو رہا ہے، مقامی سرما یہ کاری میں اضافے کیلئے چھوٹے سرمایہ کاروں کیلئے متعدد ترغیباتی پیکجز کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مثبت نتائج جلد ظاہر ہوں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.