سپر لیگ میں جو ٹیم بھی جیتے فتح پاکستان کی ہوگی ، وینا ملک
پشاور زلمی فیورٹ ٹیم تھی ، فائنل میں نہ پہنچنے پر مایوس ہوئی ، میڈیا سے گفتگو
منگل 23 فروری 2016 17:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ کے پہلے مرحلے میں ٹاپ ٹیم رہ کر بہت سے لوگوں کو جیت کی امید دلائی تاہم ٹورنامنٹ سے باہر ہونے پر لاکھوں لوگوں کے دل بھی ٹوٹ گئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اداکارہ وینا ملک بھی دیگر لاکھوں لوگوں کی طرح پشاور زلمی کو سپورٹ کررہی تھیں لیکن کپتان آفریدی نے دوسرے لوگوں کی طرح وینا ملک کو بھی مایوس کردیا۔
وینا ملک نے اپنی مایوسی کا اظہار میڈیا سے گفتگو میں کیا اور کہا کہ سپر لیگ کرکٹ کیلئے اہم قدم ہے، ٹورنامنٹ میں پشاور زلمی کو سپورٹ کرتی تھی تاہم اس نے غم دیا۔ پی ایس ایل میں جو ٹیم بھی جیتے ، جیت پاکستان کی ہی ہوگی اور میں اس حوالے سے بہت پرجوش ہوں۔ ایک سوال کے جواب میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ انسانیت کی خدمت کیلئے ضروری نہیں کہ سیاست میں حصہ لیا جائے۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.