سابق وفاقی وزیر نثار محمد خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
منگل 23 فروری 2016 17:17
چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) تحریک انصاف کے راہنما سابق وفاقی وزیر نثار محمد خان دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔
(جاری ہے)
منگل کے روز چارسدہ میں بزرگ سیاستدان نثار محمد خان کو اچانک دل کا دورہ پڑ گیا دل کا دورہ پڑنے کے باعث گھر والوں نے نجی ہسپتال منتقل کر دیا مگر وہ ہسپتال پہنچنے پر خالق حقیقی سے جا ملے ۔ نثار محمد خان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صوبائی آرگنائزر فضل محمد کے والد تھے نثار محمد خان دو مرتبہ وفاقی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ عمران خان سمیت تحریک انصاف کی اعلی قیادت نے ان کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ان کی جنت کے لئے دعا بھی کی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.