محکمہ ایکسائز نے ناکہ بندی کرتے ہوئے ایک گاڑی نمبر آر ون 2681کو قبضہ میں لے لیا

منگل 23 فروری 2016 17:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) محکمہ ایکسائز نے ناکہ بندی کرتے ہوئے ایک گاڑی نمبر آر ون 2681کو قبضہ میں لے لیا ہے ۔

(جاری ہے)

ای ٹی او ایکسائزڈ فیض ذیشان رانجھا کے مطابق گاڑی پر جعلی نمبر پلیٹ نصب تھی ۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک کی بتائی جاتی ہے ۔ گاڑی کو ڈیفنس کے علاقے سے قبضہ میں لیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :