گیسٹرو اور ڈینگی کا خطرہ صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں ہائی الرٹ جاری

منگل 23 فروری 2016 17:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام ضلعی اور تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں میں موسم کی تبدیلی کے باعث” گیسٹرو اور ڈینگی کے امراض“ کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے تمام میڈیکل سپریڈنٹس کو ہدایت جاری کی ہیں کہ وہ اپنے اپنے ہسپتالوں میں” گیسٹرو اور ڈینگی“ سے متاثرہ افراد کیلئے خصوصی انتظامات کو یقینی بنائیں تاکہ ایمرجنسی کی صورت میں کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :