بھارتی میڈیا کی پاکستان سپر لیگ کی مقبولیت کو نقصان پہنچانے کی ناکام کوششیں جاری
ذیشان مہتاب منگل 23 فروری 2016 16:58
لاہور(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار23فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ ایک جانب دنیائے کرکٹ کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے تو جانب بھارتی میڈیا کو پاکستان کی اپنی ٹونٹی ٹونٹی لیگ کی مقبولیت برداشت نہیں ہورہی ہے اوروہ طرح طرح کے پروگرام کے ذریعے پی ایس ایل کی مقبولیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے جس میں اسے مکمل ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
ایک معروف بھارتی سپورٹس چینل کے ایک پروگرام میں پاکستان سپر لیگ کی انعامی رقم (1ملین ڈالر یا تقریبا 10کروڑ پاکستانی روپے )کا مذاق اڑاتے ہوئے اس کا موازنہ آئی سی سی ورلڈ کپ(4ملین ڈالر یا تقریبا 40کروڑ پاکستانی روپے ) اور انڈین پریمیئر لیگ2015ء کی انعامی رقم (6ملین ڈالرز یا تقریبا 60پاکستانی روپے )سے کیا گیا ہے جو بالکل ہی بے تکا محسوس ہوتا ہے کیوں کہ ورلڈ کپ آئی سی سی کا ایونٹ ہوتا ہے اور یہ بات بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ بی سی سی آئی دنیا کا امیر ترین کرکٹ بورڈ ہے لہذا لازمی طور پر آئی پی ایل کی انعامی رقم دنیا کی کسی بھی ٹونٹی ٹونٹی لیگ کی انعامی رقم سے زیادہ ہی ہوگی ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.