راشد بلوچ کی منتقلی کراچی پولیس کی خصوصی ٹیم پشاور پہنچ گئی
منگل 23 فروری 2016 16:35
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 فروری۔2016ء) دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب راشد بلوچ کو منتقل کرنے کے لئے کراچی پولیس کی خصوصی ٹیم پشاور پہنچ گئی ہے ۔
(جاری ہے)
دہشت گردی ، اغواء برائے تاوان کے مقدمات میں لیاری گینگ وار کے بابا لاڈلا گروپ کے اہم کارندے راشد بلوچ عرف چیچی کو پشاور میں گرفتارکرنے کے بعد سندھ حکومت نے صوبائی حکومت سے اس ضمن میں رابطہ کیا تھا اورمطالبہ کیا تھا کہ راشد بلوچ کو سندھ حکومت کے حوالے کیا جائے راشد بلوچ کو سنٹرل جیل پشاور منتقل کیا جا چکا ہے۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ راشد بلوچ کوممکنہ طور پرکراچی منتقلی کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کئے ہیں۔ تاہم عدالت کی اجازت کے بعد انہیں کراچی منتقل کردیا جائے گا کراچی منتقلی کے لئے نجی ائیر لائن کی بکنگ بھی کرلی گئی ہے اور ائیر پورٹ انتظامیہ کو بھی اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.