پشاورزلمی نے ہارکردل توڑدیا ‘ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے ساتھ ہوں ‘ وینا ملک
منگل 23 فروری 2016 16:29
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے کہاہے کہ پشاورزلمی نے ہارکردل توڑدیا ‘ اب کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے ساتھ ہوں۔
(جاری ہے)
پشاورمیں شوکت خانم ہسپتال کے دورے کے موقع پرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے وینا ملک نے کہا کہ ان کا تعلق لاہور سے ہے اور سسرال پشاور میں ہے اس لئے وہ کہہ سکتی ہیں کہ ایک کینسر ہسپتال پہلے ان کے میکے میں تھا اب سسرال میں بھی ہے ‘وہ بھی دکھی انسانیت کی خدمت کرنا چاہتی ہیں تاہم اس کیلئے سیاست میں آنا ضروری نہیں اور مستقبل میں ہسپتال بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔
پاکستان سپر لیگ کے بارے میں پوچھے گئے وینا ملک کے مطابق پی اسی ایل کا انعقاد ملک میں کرکٹ کے فروغ کے لیے اہم قدم ہے، ایونٹ میں وہ پشاور زلمی کی حمایت کررہی تھیں لیکن زلمی نے ہار کر دل توڑ دیا ، اب امید ہے فائنل کوئٹہ کی ٹیم جیتے گی لیکن کوئی بھی ٹیم جیتے فتح تو پاکستان کی ہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.