وفاقی دارالحکومت میں ایگل اسکواڈ کی گاڑی کو کار سوارکی ٹکر،پولیس نے ٹکر مارکر فرار ہونیوالی گاڑی پر فائرنگ کی، نامعلوم کار سوارکا تعاقب کیلئے شہر کی ناکہ بندی کردی گئی۔پولیس

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 23 فروری 2016 16:09

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23فروری۔2016ء) وفاقی دارالحکومت میں ایگل اسکواڈ کی گاڑی کو کار سوارٹکر ماردی، پولیس نے ٹکر مارنے والی گاڑی پر فائرنگ کی لیکن کار سوار فرار ہوگیا.پولیس کے مطابق نامعلوم کار سوارکا تعاقب کیا جارہا ہے.جس کیلئے شہر کی ناکہ بندی بھی کردی گئی ہے.ایگل سکواڈ کی گاڑی کو ٹکر مارنے کا واقعہ اسلام آباد کے علاقے آئی نائن میں پیش آیا.

متعلقہ عنوان :