جیکب آباد ‘اینٹی کرپشن پولیس نے ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد میں چھاپا مار کر 2 سال کا ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا

منگل 23 فروری 2016 15:14

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) اینٹی کرپشن پولیس نے ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد میں چھاپا مار کر 2 سال کا ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

اینٹی کرپشن پولیس کے مطابق چھاپہ ڈسٹرکٹ جیل کے بجٹ میں لاکھوں روپے کی خرد برد کی اطلاع پر مارا گیا، چھاپے کے دوران ڈسٹرکٹ جیل جیکب آباد کا دو سال کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا ‘مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :